گیٹ کھلا کہ نہیں پھر؟ مجھے بھی بتا دیجیئے گا۔
ابن سعید خادم مارچ 10، 2009 #644 لالٹین جلا لیجئے گا کھانا کھاتے ہوئے کیوں کہ اب اندھیرا پھیل رہا ہے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 10، 2009 #645 میرے پاس تو لالٹین ہے ہی نہیں۔ ویسے یہاں اندھیرا ہوتا ہی نہیں، خود سے کرنا پڑتا ہے۔
ف ف۔قدوسی محفلین مارچ 10، 2009 #652 بس آپ ٹھیک ہیں تو ہم بھی ٹھیک ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی سارہ،عندلیب،زین بھائی وغیرہ کہاں ہیں؟
ابن سعید خادم مارچ 10، 2009 #653 سارہ بٹیا والدین کی خدمت میں لگی ہونگی اور عندلیب اپیا اپنے بچوں اور خاوند میں الجھی ہونگی۔ جبکہ زین بھیا کی کوئی خبر آج کی خبروں میں بھی نہیں آئی۔
سارہ بٹیا والدین کی خدمت میں لگی ہونگی اور عندلیب اپیا اپنے بچوں اور خاوند میں الجھی ہونگی۔ جبکہ زین بھیا کی کوئی خبر آج کی خبروں میں بھی نہیں آئی۔
فہیم لائبریرین مارچ 10، 2009 #656 ٹھیک سے دیکھا نہیں ہوگا پھر سعود صاحب نے۔ شاید بڑھاپے کی وجہ سے بینائی پر اثر نہ پڑ گیا ہو۔