آ جائیں سب کے سب اس نئے دھاگے پر
زین لائبریرین مارچ 15، 2009 #5 تابڑ توڑ دھاگے کھولے جارہے ہیں ۔ فہیم بھائی نے لگتا ہے دوپہر کا کھانا نہیںکھایا۔
فہیم لائبریرین مارچ 15، 2009 #12 حیرت ہے۔ محترمہ خود ہی جلدی بھی کرتی ہیں اور خود ہی جلدی کی شان میں قصیدہ گوئی بھی کردیتی ہیں۔
فہیم لائبریرین مارچ 15، 2009 #18 راز کی بات ہے کہ ڈرتا تو میں بھی نہیں۔ لیکن محترمہ کو دیکھ کر خوف خودبخود "غالب" ہوجاتا ہے