الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
لازمی تو نہیں کہ اختتام ہوا دھاگے کا
جب تک چاچو اور شمشاد انکل مہر نہیں لگاتے اس دھاگے پر سلسلہ جاری رکھیں
 
یہ لیجئے نکمے کی رپورٹ۔ بھئی ذرا سا نائی کی دوکان تک چلا گیا تھا۔
.

کل پيغامات 1,008

ابن سعید 210
ف۔قدوسی 185
شمشاد 112
fahim 96
جیہ 70
عندلیب 56
م۔م۔مغل 55
سارہ خان 52
زین 38
الف عین 31
وجی 31
حسن علوی 16
محمدصابر 16
سکون 15
راجہ صاحب 11
خوشی 10
ساقی۔ 1
عین لام میم 1
شاہ110 1
خرد اعوان 1
 

مغزل

محفلین
یادش بخیر نئی لڑی بنا دی گئی ہے ۔ اب آپ وہاں جائیں ۔۔ اللہ حافظ
یعنی 1.283 مراسلہ ایک دن کے حساب سے ہم نے 55 مراسلات روانہ کیے ۔
یعنی اتنا فارغ نہیں ہوں میں ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top