ٹھیک ہے میں سمجھ گیا آپ کی بات۔
ع عندلیب محفلین مارچ 30، 2009 #223 جی آپ کو کوئی شک ہے کیا۔۔۔۔۔؟ شمشاد بھائی ہیں ہی خاصے ۔۔۔۔۔ہوشیار ۔
ع عندلیب محفلین مارچ 30، 2009 #231 ذرا یہ تو بتائیں کونسی کلاس میں پڑھی تھی اپ نے ڈارون کی تھیوری ۔۔۔۔؟
جیہ لائبریرین مارچ 31، 2009 #240 شمشاد نے کہا: سلیم شاہی ٹکڑے کیسے بناتے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضمانت دیتی ہوں کہ سلیم شاہی ٹکڑے نہیں ہوتے بلکہ سلیم شاہی جوتے ہوتے ہیں
شمشاد نے کہا: سلیم شاہی ٹکڑے کیسے بناتے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضمانت دیتی ہوں کہ سلیم شاہی ٹکڑے نہیں ہوتے بلکہ سلیم شاہی جوتے ہوتے ہیں