لو جی لسوڑوں کو بھلائے بیٹھے ہیں یہاں لوگ ۔۔ آخر کیوں ؟
شمشاد لائبریرین اپریل 6، 2009 #624 واہ جی واہ کیا شعر لکھ رکھا ہے آپ نے اپنے دستخط میں : ابھی آئے ، ابھی بیٹھے ، ابھی دامن سنبھالا ہے تمھاری ’’ میاؤں میاؤں ‘‘ نے ہمارا دَ م نکالا ہے
واہ جی واہ کیا شعر لکھ رکھا ہے آپ نے اپنے دستخط میں : ابھی آئے ، ابھی بیٹھے ، ابھی دامن سنبھالا ہے تمھاری ’’ میاؤں میاؤں ‘‘ نے ہمارا دَ م نکالا ہے
مغزل محفلین اپریل 6، 2009 #627 اب تو آجا کہ ترا راستہ تکتے تکتے ۔۔ میری آنکھوں میںکھٹکنے لگی بینائی بھی آجاؤ جیہ ۔۔
شمشاد لائبریرین اپریل 6، 2009 #628 بینائی کھٹکنے لگی ہے آنکھوں میں، تو اس کا کوئی علاج بھی ہے کہ نہیں؟
مغزل محفلین اپریل 6، 2009 #630 توبہ ہے تمھیں بھی نہیں معلوم ۔۔ ارے بھائی بہن ہےوہ ہماری۔۔ پھر رہتی سوات میں ہے۔۔
جیہ لائبریرین اپریل 6، 2009 #633 م۔م۔مغل نے کہا: اب تو آجا کہ ترا راستہ تکتے تکتے ۔۔ میری آنکھوں میںکھٹکنے لگی بینائی بھی آجاؤ جیہ ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ثمر بھر آئی مغل معظم میں آگئی ۔۔۔۔کچھ کام تھا کیا؟
م۔م۔مغل نے کہا: اب تو آجا کہ ترا راستہ تکتے تکتے ۔۔ میری آنکھوں میںکھٹکنے لگی بینائی بھی آجاؤ جیہ ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ثمر بھر آئی مغل معظم میں آگئی ۔۔۔۔کچھ کام تھا کیا؟
جیہ لائبریرین اپریل 6، 2009 #635 جناب ہ کا محل نہیں تھا کیسے ہیں آپ؟ اور یہ جو اتوار کو نہیں آتے تو گھر پر کمپیوٹر نہیں کیا؟
ابن سعید خادم اپریل 6، 2009 #639 درد سے جان نکلی جا رہی ہے بٹیا۔ پاؤں آج دکھ رہا ہے بہت زیادہ پیدل چلنے کے باعث۔ شاید بہت جلدی سو جاؤن آج۔
درد سے جان نکلی جا رہی ہے بٹیا۔ پاؤں آج دکھ رہا ہے بہت زیادہ پیدل چلنے کے باعث۔ شاید بہت جلدی سو جاؤن آج۔