فی امان اللہ اللہ حافظ شب بخیر میں بھی جارہاہوں
شمشاد لائبریرین مارچ 29، 2009 #69 وہ کیا ہے کہ اب چاول تو اس میں ڈال ہی دیئے ہیں تو سرکہ تو نہیں بن سکتا۔
ابن سعید خادم مارچ 29، 2009 #70 ہاں خیر تب تو مسئلہ ہے۔ یہ اور بات ہے کہ حجاب بٹیا آئیں اور کہیں کہ چاول کے سرکے کی ترکیب یہ رہی۔
شمشاد لائبریرین مارچ 29، 2009 #78 جناب گنے کی رس کی کھیر اتنی جلدی تھوڑا ہی بنتی ہے۔ کم از کم بارہ گھنٹے تو لگتے ہیں اس کو۔
ابن سعید خادم مارچ 29، 2009 #79 چکر تو یہی چلایا تھا کہ لوگ مانگیں ناں لیکن شمشاد بھائی آپ نے گڑبڑ کر دی۔
ع عندلیب محفلین مارچ 29، 2009 #80 حیرت ہے میں نے تو کبھی نہیں کھائی گنے کے رس والی کھیر جانے کیسی ہوتی ہوگی ۔۔۔۔؟