الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی میں خوش آمدید
 

وجی

لائبریرین
دعا دیجیئے مغل بھائی کو کہ انہوں نے جلدی شروع کردیا ورنہ وہاں تو لکھتے رہتے ہم
 

شمشاد

لائبریرین
ڈھکن لگا دیا ہے میں نے پہلے والے دھاگے پر۔ اب وہاں کوئی مداخلت نہیں کر سکتا۔
 

وجی

لائبریرین
ذمیداری آپکی ہی تھی اس میں اتنا اترانے کی ضرورت تو نہیں ہے انکل
 
صاحب میں دو مراسلے ارسال کر چکا ہوں لائبریری کے تعلق سے پر ابھی تک جواب نہیں موصول ہوا۔ اللہ جانے شگفتہ بٹیا کس حال میں ہیں۔ اللہ خیر کرے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top