ثبات دوں کہ میں ٹہرگئی ہوں ۔
شمشاد لائبریرین اپریل 5، 2009 #529 روز روز کی سوں سوں سے تنگ آ گیا ہوں۔ سوچا آج ڈاکٹر سے مل ہی لیا جائے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 5، 2009 #534 fahim نے کہا: شام سے پہلے ہی میں آگیا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضرور آئے ہوں گے، میں نے کون سا کوئی اعتراض کیا ہے۔
fahim نے کہا: شام سے پہلے ہی میں آگیا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضرور آئے ہوں گے، میں نے کون سا کوئی اعتراض کیا ہے۔
فہیم لائبریرین اپریل 5، 2009 #537 عزت کا بھی تو کوئی محاورہ ہے نہ۔ کہ بار بار یا روز روز جانے آنے سے۔۔۔ ایسا ہی کچھ ہے۔