ڈور کچی نہیں ہے بہنا کی یاد کی اس لیے ان کے یاد کرنے پر ہم فورا چلے آئے۔۔۔ اب مغل بھیا! آپ کی طرح ہم شاعر تو ہیں نہیں جو مشاعروں میں پائے جائیں۔۔۔ گھر کی تقاریب میں شرکت کرنی ہی پڑتی ہے اور الحمدللہ کرتے ہیں۔۔۔
ذکر جو آپ نے کیا شادی کا تو جی بالکل، ہماری خالہ زاد بہن کی شادی ہے۔ کل بھی اسی سلسلے میں ایک تقریب تھی لیکن بہرحال، یہاںسے غائب ہونے کی یہ وجہ نہیںتھی۔۔۔
روسیاہی کی بھی حد ہوتی ہے ، ارے بھئی ہم کون سا ان محفلوں میں نہیں جاتے ۔
ہاں یہ اور بات کی جس دن میرا ولیمہ تھا اس دن بھی میں ایک مشاعرے میں تھا۔،وہیں سے ہال آیا تھا۔
ابا نے جو کہا مت پوچھیے گا۔ بس دلاسہ دے سکتے ہیں تو۔۔ ضرور