الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
قبلہ کئی ذمہ دار یا ں انھیں میں مصروف رہتی ہوں ۔۔۔وعلیکم السلام !
کیسے ہیں جناب مغل صاحب ۔۔۔۔؟
 

مغزل

محفلین
ک ک ک کیا مطلب کیا ہم غیر زمہ دار ہیں ۔:(
بھئی بہت شکریہ ’’ صاحب ‘‘ کہہ کر تکلف کی راہ ہموار کرنے کا، لگتا ہے کافی دنوں سے سوئی نہیں ہیں جبھی دماغ بوجھل بوجھل ہورہا ہوگا کہ ’’ بھائی ‘‘ کی بجائے ’’ صاحب ‘‘ کہہ رہی ہیں ۔ چلو شاباش سو جاؤ ، ورنہ ’’ بے بے یاں ‘‘ سونے نہ دیں گی ۔
 

فہیم

لائبریرین
مت پوچھیں شمشاد بھائی:(

پتھراؤ کیا گیا ہے باقاعدہ گاڑیوں پر۔
اور ہنگامہ لالوکھیت میں نہیں بلکہ خاموش کالونی پر ہوا ہے۔
جو لالوکھیت ڈاکخانہ اور گولی مار چورنگی کے درمیان اسٹاپ پڑتا ہے۔ وہاں۔
اور میں آفس جانے کے لیے وہیں اترتا ہوں۔
لیکن آج تو وہاں جو جلاؤ گھیراؤ اور پتھراؤ ہورہا تھا۔ تو گاڑی والے نے گاڑی واپس گھمالی۔
 

مغزل

محفلین
نمستے ، سلام اور ست سری اکال میں‌ایک چیز قدرِ مشترک ہے اور وہ ہے خلوص۔۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ ، صبح بخیر دوستو ۔
 

مغزل

محفلین
ہاہااہہا ۔۔ شمشاد صاحب آپ بھی کتنے بھولے ہیں ارے آپ کو پتہ ہی نہیں کہ کراچی کو اپنی ملوکیت جتانے والوں میں کس کس نے تباہ کیا ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
یہی تو فساد کی جڑ ہے۔ ہر کوئی اس پر اپنا قبضہ کرنا چاہتا ہے۔

اب جو اپنی جان سے گئے، وہ بھی جتاتے رہیں اپنی ملوکیت۔
 

شمشاد

لائبریرین
حیرت ہے یہ دھاگہ اتنی جلدی ختم ہو گیا۔ آپ نیا دھاگہ کھول لیں۔ میں اس کو مقفل کر رہا ہوں۔
 

مغزل

محفلین
حلوہ تھوڑا ہی بٹ رہا تھا جو چکرلگانے آگئے ۔ ارے میاں ۔ کوئی کام کی بات بھی کیا کرو ۔۔
(ایک خبر ہے ۔۔ میں اردو اظہاریہ کے حوالے سے ایک اجتماع ترتیب دے رہا ہوں آپ سب دوستوں‌سے رابط اور مشورہ رہے گا)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top