الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
قابل احترام اراکین محفل کو زین کا پیارا سا، خوبصورت سا ، چھوٹا سا، بڑا سا اور عجیب سا سلام!
 

زین

لائبریرین
لمبا سا سلام تو نہیں‌کیا ورنہ معاملہ اور بگڑ جاتا ۔
کیسے ہیں‌آپ اعجاز صاحب
اور عندلیب بہنا آپ کہاں غائب ہیںِ؟
سعود بھیا لگتے ہیں تھکے ہوئے ہیں۔
فاطمہ بہن آجکل چھپکے چھپکے پھر رہی ہیں۔
سارہ بہنا بھی مصروف زندگی گزار رہی ہیں آج کل
شمشاد بھائی تو ہیں ہی مصروف آدمی، لگتا ہے اس وقت ڈرائیور ڈیوٹی پر ہیں۔

اور محفل کے جاسوس فہیم بھیا بھی دفتر میں‌بیٹھے گھر جانے کا موقع ڈھونڈ رہے ہوں‌گے۔
 

زین

لائبریرین
نہیں آرہی تھیں آپ کئی دنوں سے ۔ بچے لوگ کیسے ہیں ، شرارتیں تو زیادہ نہیں‌کرتے ؟ ‌:grin:

میں‌بھی فٹ فاٹ اورمزے میں ہوں‌۔ :)

فاطمہ کدھر تھی تم، کیسی ہو ، آجکل خاموش خاموش کیوں‌ہو؟
 

ف۔قدوسی

محفلین
ہائے اللہ عندلیب جی مین تو ایویں ہی خاموش ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زین بھائی میں ٹھیک ٹھاک ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

زین

لائبریرین
ہووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو
eek: :eek: :eek:
فاطمہ تو ابھی بچی ہے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top