الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
تمام مطلب تمام یا صرف جاننے پہچانے والے ۔

فہیم بھائی، عمار بھائی،سعود بھائی،اعجاز صاحب، فہد بھائی (ابو شامل )‌مغل بھائی ، خرم بھائی، میں نے اور بہت سے دوسرے اراکین نے اپنی اپنی تصویر لگائی تو ہیں ۔


بھئ پھر تو آپ سعودی جانا پڑے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بے فکر رہو۔ وہاں بھی اپنے "بھائی لوگ" موجود ہیں۔
 

زین

لائبریرین
حلوہ کا بہانا بنالیں‌گے پھر جب کیمرہ پھر مل جائے گا۔ صحیح صحیح‌کیہےےےےے ناں کہ آپ یہاں تصویر نہیں لگانا چاہتے ۔
میرا ارادہ ہے اس حوالے سے ایک دھاگہ کھولنے کا ۔
 

مغزل

محفلین
ڈوڈے ۔۔ یعنی بے بیوں نے ناک میں دم کر مارا ہوگا تبھی تو محفل عندلیبِ ہند کی چہکار سے محروم ہے ۔ خاصے دنوں سے ۔ کبھی کبھار کوئی نوائے آوارہ نصیب ہوجائے تو فرحت کا گماں ہوتا ہے ۔۔ السلام علیکم ، کیسی ہیں آپ ؟؟؟
 

مغزل

محفلین
عندلیب ٹھیک ہے آپ کیسے ہیں مغل صاحب ۔۔
اور سعود بھائی آپ تصویریں دیکھیں بہت اچھی ہیں‌ ۔۔۔۔۔

زبر دست۔۔ بالکل ٹھیک ہوں میں مگر یہ عین سے لکھنے کی نوبت کیوں آگئی آپ کو۔۔:rollingonthefloor:
سعود بھائی بس تصویروں میں ہی اچھے ہیں ویسے تو۔۔۔:notlistening: بس میں کچھ نہیں سننا چاہتا۔۔:battingeyelashes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top