الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی میںخوش آمدید
مغزل محفلین اپریل 29، 2009 #4 تو صاحب اس میں حیرت کی کیا بات ۔ آپ کے حکم دیا ہم نے بنادیا 14 سنگل کا دھاگہ
مغزل محفلین اپریل 29، 2009 #6 ٹھمکا لگائی بھیا خوشیاںمنائی بھیا۔ کا ہے ہمرا حال رے ۔۔۔ (کہ جیہ ترستی رہ گئی ) ہاہاہاہ
جیہ لائبریرین اپریل 29، 2009 #7 ثوبیہ جی جلدی آئیں، کچھ لوگوں کا گرمی نے برا حال کر دیا ہے۔ ایک تو موسم کی گرمی اوپر سے گرمئی عشق مستزاد،،،،،،، بقول شاعر گرمئ عشق سے پکوڑے تلے
ثوبیہ جی جلدی آئیں، کچھ لوگوں کا گرمی نے برا حال کر دیا ہے۔ ایک تو موسم کی گرمی اوپر سے گرمئی عشق مستزاد،،،،،،، بقول شاعر گرمئ عشق سے پکوڑے تلے
شمشاد لائبریرین اپریل 29، 2009 #8 جلدی کہاں سے آئیں گی، ان کے پیروں میں مہندی لگی ہے، آنے جانے کے قابل نہیں ہے۔
مغزل محفلین اپریل 29، 2009 #12 دو دو اور چپڑی چپڑی کو معکوس پڑھیں تو چپڑی چپڑی اور دودو ہوکر محاورہ ہوجائےگا۔
شمشاد لائبریرین اپریل 29، 2009 #14 جیہ نے کہا: خیر یہ آپ کو ثوبیہ کے بارے اتنی معلوما ت کہاں سے دستیاب ہو گئیں؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذکر اس پری وش کا اور پھر بیان اپنا وہ میرے پڑوس میں ہی تو رہتی ہے۔
جیہ نے کہا: خیر یہ آپ کو ثوبیہ کے بارے اتنی معلوما ت کہاں سے دستیاب ہو گئیں؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذکر اس پری وش کا اور پھر بیان اپنا وہ میرے پڑوس میں ہی تو رہتی ہے۔
مغزل محفلین اپریل 29، 2009 #15 جیہ نے کہا: ڈھونڈنا پڑے گا کسی ماہر نفسیات کو۔ اللہ خیر آثآر اچھے نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ رہنے دو ، تمھیں کیا پڑی ، بقول شاعر: دل تو میرا اداس ہے ناصر شہر کیوں ’‘ چیاؤں چیاؤں ‘‘ کرتا ہے
جیہ نے کہا: ڈھونڈنا پڑے گا کسی ماہر نفسیات کو۔ اللہ خیر آثآر اچھے نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ رہنے دو ، تمھیں کیا پڑی ، بقول شاعر: دل تو میرا اداس ہے ناصر شہر کیوں ’‘ چیاؤں چیاؤں ‘‘ کرتا ہے
شمشاد لائبریرین اپریل 29، 2009 #19 صبح تک تو آرام آ جانا چاہیے تھا۔ معلوم ہوتا ہے آپ نے میری ہدایات پر عمل نہیں کیا۔