خمیری روٹی اور آلو گوشت کا سالن شوربے والا، واہ جی واہ۔
فا ر و ق محفلین مئی 12، 2009 #1,002 دودھ، دہی، لسی اور مکھن اور سرسوں گا ساگ اور وکئی کی روٹیاں واہ جی واہ۔
فہیم لائبریرین مئی 12، 2009 #1,003 ڈھونڈ رہاں ہوں سعود بھائی کو کہ کہاں گم ہوگئے۔ لگتا ہے ان کا والا کام اب مجھے سر انجام دینا پڑے گا۔
شمشاد لائبریرین مئی 12، 2009 #1,004 ذرا ہٹ کے۔ ہاں پکڑ لو سعود بھائی والا کام، پھر تمہاری بھی جلد ہی شادی ہو جائے گی۔
فا ر و ق محفلین مئی 12، 2009 #1,005 ذرا صبر سے کام لو fahim بھائی سعود بھائی ابھی اتے ہی ہوں گے خمیری روٹی اور آلو گوشت کا سالن شوربے والا کہا کر
ذرا صبر سے کام لو fahim بھائی سعود بھائی ابھی اتے ہی ہوں گے خمیری روٹی اور آلو گوشت کا سالن شوربے والا کہا کر
فہیم لائبریرین مئی 12، 2009 #1,008 زیادہ تو ایک طرف ڑ سے اردو کا ایک الفاظ بھی شروع نہیں ہوتا۔ اس لیے اسے چھوڑنا ہی پڑتا ہے۔
شمشاد لائبریرین مئی 12، 2009 #1,010 سعود بھائی نہیں آنے کے، مصروف ہیں اپنی شادی کے انتظامات میں۔ آپ نیا دھاگہ کھول لیں۔