شاید ان کی اپنی طبیعت ٹھیک نہیں ہے جو فہیم ایسا کہہ رہے ہیں۔
مغزل محفلین جون 14، 2009 #565 طے کرلیتے ہیں کون کون میرا احوال پوچھنے کی ہمت کرسکتا ہے ۔ کہ آخری بار کسی کی بات ہمارے کام آجائے
شمشاد لائبریرین جون 14، 2009 #573 لو جی اب ایسی بھی بات نہیں کہ قومی ٹیم باہر ہو جائے۔ ابھی تو وہ ہوش میں آئے ہیں۔
فہیم لائبریرین جون 14، 2009 #575 نہیں اتنی بھی دوری ٹھیک نہیں، کھیلوں خاص کر کرکٹ سے۔ آج دیکھیں انگلینڈ اور انڈیا کا میچ چل رہا ہے۔
ع عندلیب محفلین جون 14، 2009 #576 واہ آج انڈیا کھیل رہی ہے پھر تو مجھے آج کا میچ دیکھنا ہی چاہیئے ۔۔۔۔
فہیم لائبریرین جون 14، 2009 #577 عندلیب نے کہا: واہ آج انڈیا کھیل رہی ہے پھر تو مجھے آج کا میچ دیکھنا ہی چاہیئے ۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں جی ضرور دیکھیں۔ ہم تو کسی کا بھی میچ نہیں چھوڑتے۔ آپ انڈیا کا ہی دیکھ لیں۔ پیٹرسن اچھی دھلائی کررہا ہے ابھی تو
عندلیب نے کہا: واہ آج انڈیا کھیل رہی ہے پھر تو مجھے آج کا میچ دیکھنا ہی چاہیئے ۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں جی ضرور دیکھیں۔ ہم تو کسی کا بھی میچ نہیں چھوڑتے۔ آپ انڈیا کا ہی دیکھ لیں۔ پیٹرسن اچھی دھلائی کررہا ہے ابھی تو
سارہ خان محفلین جون 14، 2009 #578 یوں تو میں میچ نہیں دیکھتی ۔۔ بس ادھر ادھر سے خبریں سن لیتی ہوں کہ کیا ہوا ۔۔