الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی حاضر ہے۔
شمشاد لائبریرین جون 4، 2009 #5 ٹھیک طرح سے آپ وقت جو نہیں دے رہے اردو محفل کو ایک تو نئی نئی شادی کی وجہ سے دوسرا امریکہ یاترا کی وجہ سے۔
ٹھیک طرح سے آپ وقت جو نہیں دے رہے اردو محفل کو ایک تو نئی نئی شادی کی وجہ سے دوسرا امریکہ یاترا کی وجہ سے۔
فہیم لائبریرین جون 4، 2009 #7 جناب کھیل جو ہوا ہے وہ کچھ ایسا ہوا ہے کہ انسان دھوکا کھاجائے کہ صفحات کافی آگے بھاگ چکے ہیں
فہیم لائبریرین جون 4، 2009 #11 خیر سے آسان سا کھیل ہے کہ۔ حرف تہجی کے لحاظ سے پوسٹس کرنی ہے۔ جیسے ابھی یہ پوسٹ خ سے ہوئی تو اگلی پوسٹ د سے شروع ہو۔
خیر سے آسان سا کھیل ہے کہ۔ حرف تہجی کے لحاظ سے پوسٹس کرنی ہے۔ جیسے ابھی یہ پوسٹ خ سے ہوئی تو اگلی پوسٹ د سے شروع ہو۔
شمشاد لائبریرین جون 4، 2009 #12 درکار ہے اگر آپ کو کوئی مدد تو وقاص بھائی میں بتاتا ہوں کہ یہاں حروف تہجی کے حساب سے بات چیت آگےبڑھاتے ہیں۔ جیسے فہیم نے خ سے شروع کیا، میں نے د سے اور اب آنے والا رکن ذ سے لکھے گا۔
درکار ہے اگر آپ کو کوئی مدد تو وقاص بھائی میں بتاتا ہوں کہ یہاں حروف تہجی کے حساب سے بات چیت آگےبڑھاتے ہیں۔ جیسے فہیم نے خ سے شروع کیا، میں نے د سے اور اب آنے والا رکن ذ سے لکھے گا۔
الف عین لائبریرین جون 4، 2009 #15 زندگی بھر پڑھتے رہے اردو اور یہ بھول جاتے ہیں ہم لوگ کہ دال کے بعد ذال آتی ہے کہ دال۔ شمشاد نے ذال کا مشورہ دیا تھا یہاں۔
زندگی بھر پڑھتے رہے اردو اور یہ بھول جاتے ہیں ہم لوگ کہ دال کے بعد ذال آتی ہے کہ دال۔ شمشاد نے ذال کا مشورہ دیا تھا یہاں۔