حد ہوتی ہے نوید بھائی آپ کو میری شکل اتنی ہی ڈراؤنی لگتی ہے؟
فخرنوید محفلین جون 20، 2009 #802 خیر ہے نا جناب آپ اتنی جلدی اٹھ گئے ۔ابھی تو آپ کی شادی کو ایک مہینہ نہیں ہوا۔
زین لائبریرین جون 20، 2009 #807 رہنے دیجیئے ساری باتوں ۔ عندلیب بہنا آپ بتائیں اتنے عرصے سے کہاں غائب تھیں؟
سارہ خان محفلین جون 20، 2009 #810 شکر ہے اللہ کا میں تو ٹھیک ہوں ۔۔ سب بھی ٹھیک ہونگے ۔۔۔ آپ کیسی ہیں ؟
سارہ خان محفلین جون 20، 2009 #812 ضروری نہیں میری صبح روز ایک ہی وقت ہوتی ہو ۔ ویسے تو سورج کے نکلتے ہی ہو جاتی ہے ۔۔
سارہ خان محفلین جون 20، 2009 #814 ظاھر ہے ایسا ہی کرتے ہیں اکثر لوگ ۔۔ لیکن جاب پر جانا ہو تو زبرستی بھی صبح کرنی پڑ جاتی ہے جلدی ۔۔
شمشاد لائبریرین جون 20، 2009 #816 عندلیب کو خوش آمدید کہہ لوں۔ کہاں ہیں آپ؟ آپ کی کمی محسوس ہوتی ہے خاص کر اس دھاگے پر۔