کون کون سا گوشت لائیں گے شمشاد بھائی۔
سارہ خان محفلین جون 20، 2009 #823 لیجیئے قصاب کے پاس سے تو کچا گوشت ملے گا ۔۔ پکائیں گے خود کیا شمشاد بھائی ۔۔
مغزل محفلین جون 20، 2009 #824 مجحے سمجھ نہیں پڑتی کہ یہ بہنیں اتنی کام چور کیوں ہیں ، ارے بھئی شمشاد انکل گوشت خرید لیں گے ، بنا کر تو آپ دو نا ۔۔ صرف بھائیوں کی جیب ہلکی کرنے کو ہو تم سب بہنیں۔
مجحے سمجھ نہیں پڑتی کہ یہ بہنیں اتنی کام چور کیوں ہیں ، ارے بھئی شمشاد انکل گوشت خرید لیں گے ، بنا کر تو آپ دو نا ۔۔ صرف بھائیوں کی جیب ہلکی کرنے کو ہو تم سب بہنیں۔
محمدصابر محفلین جون 20، 2009 #826 نئی ترکیب پوچھیں گوشت پکانے کی ۔ہفتوں ان بہنوں کو کچھ پتہ نہیں چلنا
مغزل محفلین جون 20، 2009 #827 وا ہ واہ ۔۔ پرانی تراکیب پر کوئی عمل پیرا نہیں اور جناب کو شوخی سوجھ رہی ہے کہ نئی ترکیب ، واہ واہ
شمشاد لائبریرین جون 20، 2009 #834 ٹھیک ہے آپ سب لوگ مذاق میں اڑا جائیں اصلی بات کو۔ گوشت تو وہیں کا وہیں رہ گیا ناں۔
سارہ خان محفلین جون 20، 2009 #837 چلیں ایک اور آ گئے ۔۔ شمشاد بھائی کا تو مسئلہ ہے ۔۔ پر تم کو بھی کھانا نہیں ملا کیا آج ۔۔
سارہ خان محفلین جون 20، 2009 #839 خوب ۔۔ مشکل نہیں ہوگی آپ کو امریکہ جائیں گے تو ۔۔ کھانا پکانا جانتے ہیں ۔۔