حد ہوتی ہے اب اور کیسے آئیں؟
مغزل محفلین جولائی 4، 2009 #502 خیر اب اتنا غصہ کرنے کی کیا ضرورت۔ ہم سمجھ رہے ہیں ، آپ کی مجبوری، شادی کے بعد بندہ چڑچڑا ہو ہی جاتا ہے ۔،
خیر اب اتنا غصہ کرنے کی کیا ضرورت۔ ہم سمجھ رہے ہیں ، آپ کی مجبوری، شادی کے بعد بندہ چڑچڑا ہو ہی جاتا ہے ۔،
شمشاد لائبریرین جولائی 4، 2009 #503 خیر سے آئیں اور خیر سے جائیں۔ خیر خیریت ہی رہنی چاہیے۔ آنا جانا تو لگا ہی رہتا ہے۔
الف عین لائبریرین جولائی 4، 2009 #508 رستے میں سے ہٹو امین۔۔ یہاں الف بے سے گفتگو ہوتی ہے۔ سعود نے ذ سے لکھا تھا تو اب ’ر‘ کی باری تھی۔
محمد امین لائبریرین جولائی 4، 2009 #512 صبح کو آئی تھیں کیا یہ؟ ویسے مجھے پتا نہیں تھا کہ یہاں اس طرح گفتگو ہوتی ہے اس لیے رستے میں کھڑا ہوگیا تھا
صبح کو آئی تھیں کیا یہ؟ ویسے مجھے پتا نہیں تھا کہ یہاں اس طرح گفتگو ہوتی ہے اس لیے رستے میں کھڑا ہوگیا تھا
شمشاد لائبریرین جولائی 4، 2009 #513 ضرور اب تو معلوم ہو گیا ناں۔ چلیں اچھا ہے ہمیں اس دھاگے پر ایک اور کھلاڑی مل گیا۔
محمد امین لائبریرین جولائی 4، 2009 #514 طوطے کی طرح طمطراق سے طوئے طوئے کرنے کے لیے تھوڑی "طشریف" لایا تھا میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔