زین
لائبریرین
واجہ پھر ہمارا کیا ہوگاگرو جی دن بھر معاش کی فکر کیجئے رات گھر والوں کے ساتھ گزاریئے۔
نوٹ:
واجہ بلوچی کا لفظ ہے ، ترجمہ مجھے بھی نہیںآتا شاید جناب/صاحب کے لئے استعمال کیا جاتا ہے
واجہ پھر ہمارا کیا ہوگاگرو جی دن بھر معاش کی فکر کیجئے رات گھر والوں کے ساتھ گزاریئے۔
یہ تو اچھی بات نہیں تشریف لاتی ہیں تو لکھا بھی کریں نا ، زیادہ نہیں تو کم ہی لکھا کریںتشریف تولاتی ہوں پرلکھتی نہیں ہوں زیادہ ۔
ویسے سب بیٹوںکو زیادہ لگاؤ ماں سے ہی ہوتا ہے ۔۔۔۔
زبردست ، کم از کم روزانہ ایک پیغام ہی محفل پر ارسال کردیا کریںجی کوشش کرتی ہوں زین بھائی ۔۔۔۔