السلام علیکم الف بے پے کا کھیل 34ویں قسط شروع کی جاتی ہے ۔۔۔۔:)
شمشاد لائبریرین جولائی 12، 2009 #3 پچھلا دھاگہ بھی سارہ نے کھولا تھا۔ اس دفعہ بھی سارہ ہی بازی لے گئی۔
خوشی محفلین جولائی 12، 2009 #8 چاہا تو میں نے بھی تھا دھاگہ کھولنا مگر میرا خیال تھا ایسا صرف شمشاد جی ہی کر سکتے ھیں
شمشاد لائبریرین جولائی 12، 2009 #9 حالانکہ اردو محفل کا ہر رکن دھاگہ کھول سکتا ہے۔ ہے ناں سیدھی سی بات۔
شمشاد لائبریرین جولائی 12، 2009 #17 زبردستی دھاگہ کھلوائیں گے کیا؟ ابھی تو بہت دیر ہے نیا دھاگہ کھلنے میں۔