ضرورت تو میری نہیں تھی یہاں پھر بھی میں آگئی :)
شمشاد لائبریرین جولائی 12، 2009 #22 طریقہ تو یہی ہے کہ آپ اکثر اس دھاگے پر آیا کریں کہ یہ پودا آپ کا ہی لگایا ہوا ہے۔
مغزل محفلین جولائی 13، 2009 #27 کیا مطلب یہ لڑی یہاں تک پہنچ گئی اور ہمیںخبر نہ ہوئی ۔، السلام علیکم دوستو ، ساتھو، مترو ، بہنو اور بھائیو۔سدا سلامت شاد باد
کیا مطلب یہ لڑی یہاں تک پہنچ گئی اور ہمیںخبر نہ ہوئی ۔، السلام علیکم دوستو ، ساتھو، مترو ، بہنو اور بھائیو۔سدا سلامت شاد باد
الف عین لائبریرین جولائی 13، 2009 #29 ق کہاں گیا میاں محمود۔ سلام کرنے کی جلدی میں کاف تک پہنچ گئے۔ وعلیکم السلام
الف عین لائبریرین جولائی 13، 2009 #30 گر یوں ہی معانقہ ہوتا رہا تو دیکھنا ان بستیوں کو تم کہ ویراں ہو گئیں۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین جولائی 13، 2009 #31 کیا اس الف ب کے سلسلے میں اتنا پوٹینشل یا دم خم ہے کہ کہ اسے اکٹھا کیا جائے یا نہیں ؟
الف عین لائبریرین جولائی 13، 2009 #35 نہیں شگفتہ، اس کی ای بک بنانے کی ضرورت نہیں، کوئی فائدہ نہیں عوام الناس کو۔
شمشاد لائبریرین جولائی 13، 2009 #36 ناراضگی ہونی بھی نہیں چاہیے۔ جس نے ناراض ہونا تھا وہ تو آ ہی نہیں رہی۔
مغزل محفلین جولائی 13، 2009 #38 وہ تو شاید ہمیںبھول ہی گئ ہے ، بابا جانی نے بھی کوئی خبر نہیں دی، جیہ نے میری کسی میل کا جواب نہیں دیا اب تک۔ اللہ خیر کرے
وہ تو شاید ہمیںبھول ہی گئ ہے ، بابا جانی نے بھی کوئی خبر نہیں دی، جیہ نے میری کسی میل کا جواب نہیں دیا اب تک۔ اللہ خیر کرے
شمشاد لائبریرین جولائی 13، 2009 #39 ہاتھ پہ ہاتھ دھرے بیٹھی ہو گی کہ اس کے بس سے باہر ہو گا نیٹ پر آنا۔