قراقرم کی سیر پر تو نہیں نکلی ہوئیں آج کل۔
شمشاد لائبریرین جولائی 22، 2009 #462 کس بات سے اندازہ لگا رہے ہیں آپ کہ وہ قراقرم کی سیر کو نکلی ہوئی ہیں؟
شمشاد لائبریرین جولائی 22، 2009 #466 نینی تال بھی تو جایا جا سکتا ہے، ضروری تو نہیں کہ قراقرم ہی جایا جائے۔
فہیم لائبریرین جولائی 22، 2009 #475 ث آج میرے پاس آگیا۔ اب میں کیا ثمرینہ کا پوچھوں آپ سے کہ یہ محترمہ کون ہیں جو سموسے بھی کافی اچھے بناتی ہیں۔ اور اللہ پاک آپ کی مشکلیں آسان فرمائے تاکہ آپ وطن عزیز کی سیر کرسکیں۔ آمین
ث آج میرے پاس آگیا۔ اب میں کیا ثمرینہ کا پوچھوں آپ سے کہ یہ محترمہ کون ہیں جو سموسے بھی کافی اچھے بناتی ہیں۔ اور اللہ پاک آپ کی مشکلیں آسان فرمائے تاکہ آپ وطن عزیز کی سیر کرسکیں۔ آمین