الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
چلنا ہی ہے ناں، آہستہ چلیں یا تیز چلیں، بس قافلے میں شامل رہنا چاہیے۔
 

dxbgraphics

محفلین
السلام علیکم
شایدسابقہ صدر صاحب کا ذکر ہورہا ہے۔لیکن وہ تو طبلہ بجانے کے شوقین ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
رہی سہی عقل بھی میری جاتی رہی گی صدیق بھائی آپ کو سمجھانے میں کہ یہاں حروف تہجی کے حساب سے مراسلہ بھیجنا ہوتا ہے۔
وجی نے ذ سے لکھا تھا، آپ کو ر سے لکھنا چاہیے تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
سیدھی سی بات ہے صدیق بھائی، کہ حروف تہجی سے آگے چلتے جانا ہے۔

الف بے تو آتی ہے ناں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top