الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
عقل ٹھکانے ہیں آپ کے؟ میں کیوں نام لوں؟ میں تو سن کر ہی ابھ جاتی ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
قسم سے آپ بھی ناں جان بوجھ کر ایسا کر رہے ہیں۔ میں نے بتا تو دیا ہے نام۔
 

جیہ

لائبریرین
کیسے بھائی ہیں آپ بھی شمشاد بھائی۔۔۔۔ کیوں تنگ کرتے ہیں یہ نام لے کر
 

شمشاد

لائبریرین
ہماری کوششیں لگتا ہے بیکار ہی جائیں گی کی صدیق بھائی کو ابھی بھی کھیل کی سمجھ نہیں آ رہی۔ پورے عزیز امین بنتے جا رہے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top