ضبط سے کام لے کے شمشاد جی نے سمجھا دیا ھے ورنہ یہاں حکمت شروع ہونے والی تھی
خوشی محفلین اگست 6، 2009 #201 ضبط سے کام لے کے شمشاد جی نے سمجھا دیا ھے ورنہ یہاں حکمت شروع ہونے والی تھی
ابن سعید خادم اگست 6، 2009 #206 فکر نہ کریں میری مراد ہرگز یہ نہ تھی کہ آپ مجھ سے ایک بالشت آگے کھڑی ہیں ظرافت کی قطار میں۔