ٹرخا رہے ہیں بات کو تڑ کے کی شکل میں!!
شمشاد لائبریرین اگست 10، 2009 #623 جناب وہم نہیں ہے، تڑکہ بذات خود موجود ہے۔ یقین نہ آئے تو پچھلے چند مراسلے ملاحظہ فرما لیں۔
ابن سعید خادم اگست 10، 2009 #624 چلئے آپ بھی پریشان ہو اٹھے۔ میں تو چاچو کے مصرعہ پر گرہ لگا رہا تھا۔
شمشاد لائبریرین اگست 10، 2009 #625 حالانکہ اب گرہیں کھولنے کا وقت ہے اور آپ ہیں کہ ابھی تک گرہیں لگا رہے ہیں۔
ابن سعید خادم اگست 10، 2009 #626 خیر یہ گرہیں تو یوم آزادی کے جھنڈے میں لگائی جا رہی ہیں کھولنے کا وقت ابھی نہیں آیا۔
شمشاد لائبریرین اگست 10، 2009 #635 شاید بھوک لگی ہے آپ کو جو حروف تہجی کو ۔۔۔۔۔ سمجھ کر کھائے جا رہی ہیں۔
ابن سعید خادم اگست 10، 2009 #637 صاحب بندہ دال کھائے تو سمجھ میں آتا ہے پر ذ اور ز کھانے سے کیا ہونے والا ہے؟
عمران القادری محفلین اگست 10، 2009 #638 صبر کے ساتھ کھانا کھایا ہوتا شام کو تو اتنی جلدی بھوک نہ لگتی۔
ابن سعید خادم اگست 10، 2009 #640 طفلانہ باتیں کرتی ہیں اور ہم بیٹی کہیں تو کہتی ہیں کہ عمر کو دھیان میں رکھیئے۔