تو اس میں پریشانی والی کون سی بات ہے، یہ آنا جانا تو لگا ہی رہتا ہے۔
عمران القادری محفلین اگست 11، 2009 #701 تو اس میں پریشانی والی کون سی بات ہے، یہ آنا جانا تو لگا ہی رہتا ہے۔
ابن سعید خادم اگست 11، 2009 #710 ڈر تو مجھے اسی بات کا ہے کہ آپ کو عربی قائدہ یاد ہے اردو بھول گئیں ہر بار ڈ کا خاتمہ بالخیر!
ابن سعید خادم اگست 11، 2009 #718 ضرور بتاؤں گا چاچو۔ اس وقت دن کے سوا ایک بج رہے ہیں۔ اور کالج کی طرف گیا تھا وہاں سے لوٹ کر آیا ہوں لنچ کر لیا اب سوشل سیکیورٹی نمبر کے لئے اپلائی کرنے جا رہا ہوں۔
ضرور بتاؤں گا چاچو۔ اس وقت دن کے سوا ایک بج رہے ہیں۔ اور کالج کی طرف گیا تھا وہاں سے لوٹ کر آیا ہوں لنچ کر لیا اب سوشل سیکیورٹی نمبر کے لئے اپلائی کرنے جا رہا ہوں۔
الف عین لائبریرین اگست 11، 2009 #719 طریقہ تو یہی ہے کہ سوشل سیکیورٹی نمبر امریکہ میں بہت اہمیت رکھتا ہے۔ ہر جگہ اس کی پوچھ ہوتی ہے۔
شمشاد لائبریرین اگست 11، 2009 #720 ظاہر ہے اس نمبر کی ہر جگہ ضرورت پڑتی ہے، جیسے یہاں اقامہ نمبر کی ہر جگہ ضرورت پڑتی ہے۔