قریب ہی جنگلی علاقہ ہے جہاں نکسل کا راج رہتا ہے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 3، 2009 #971 بھائیوں اور بہنوں خیالی پلاؤ پکانے اور کھانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا، اس لیے بلا جھجھک جس وقت جی چاہے پکائیں اور کھائیں۔
بھائیوں اور بہنوں خیالی پلاؤ پکانے اور کھانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا، اس لیے بلا جھجھک جس وقت جی چاہے پکائیں اور کھائیں۔
ف فہیم لائبریرین ستمبر 3، 2009 #977 چلیں جی لگتا ہے سعود بھائی۔ آپا ثریا بجیا کے متعلق کچھ نہیں جانتے۔