رس ملائی کھائیں دل کو تقویت ملے گی۔
شمشاد لائبریرین اگست 18، 2009 #133 کبھی میرا دل کرتا ہے کہ فالودہ کھاؤں، پھر دل کرتا ہے نہیں اس کو پینا چاہیے۔
شمشاد لائبریرین اگست 19، 2009 #135 لاہور میں اب جا کے کچھ لوڈ شیڈنگ کم ہوئی ہے اور عوام نے کچھ سُکھ کا سانس لیا ہے۔
ش شاہ حسین محفلین اگست 19، 2009 #136 مگر اس لوڈ شیڈنگ کا مستقل بنیادوں پر اگر حل نہ نکلا تو یہ جو فی الوقتی سکون کا سانس ہے آئندہ آنے والی حکومتوں کے لئے امتحان ہی ہو گا
مگر اس لوڈ شیڈنگ کا مستقل بنیادوں پر اگر حل نہ نکلا تو یہ جو فی الوقتی سکون کا سانس ہے آئندہ آنے والی حکومتوں کے لئے امتحان ہی ہو گا
الف عین لائبریرین اگست 19، 2009 #140 یوں بھی ہو سکتا ہے کہ صابر جاتے جاتے کھیل کود میں آتے ہوں۔ میں تو پچھلی آمد کے بعد کے پیغام دیکھ کر الٹا شروع کرتا ہوں۔ جب بھی اس کا نمبر لگ جائے۔
یوں بھی ہو سکتا ہے کہ صابر جاتے جاتے کھیل کود میں آتے ہوں۔ میں تو پچھلی آمد کے بعد کے پیغام دیکھ کر الٹا شروع کرتا ہوں۔ جب بھی اس کا نمبر لگ جائے۔