الف بے پے کا کھیل 37ویں قسط ‏

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
ضعیفی میں بھی یہی رفتار رہی تو تب مانوں گا میں تو، ورنہ جوانی میں تو بندہ ویسے بھی سیماب صفت ہوتا ہے ۔۔
 

dxbgraphics

محفلین
تھانے والے میرے جاتے ہی چوکنے ہوجاتے ہیں حتیٰ کے ملزمان سے بھی مہمان جیسا رویہ اپناتے ہیں
 

فہیم

لائبریرین
نظر نہیں آرہا تھا کوئی اس لیے پوچھا۔

آپ سنائیے خیریت سے ہیں۔
رمضان میں کیا مصروفیات ہیں آپ کی۔

اور آپ کے نمبر وہی ہیں ابھی تک جو آپ نے مجھے دیے تھے یا اب ان میں کوئی رد و بدل ہوچکی ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
یہ کیسے ہوسکتا ہے۔
آپ نے تو امریکہ کا نمبر تبدیل کرالیا ہے۔

اب اعجاز صاحب کا معلوم نہیں کہ ابھی تک وہی نمبرز ہیں یا تبدیل ہوگئے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top