لیکن اپیا کی عادت سی پڑ گئی ہے۔
ابن سعید خادم ستمبر 17، 2009 #823 ناراضگی جیسی کوئی بات تو نہیں لگتی ممکن ہے کوئی مسئلہ درپیش ہو اس لئے نہیں آ رہیں۔
ملائکہ محفلین ستمبر 17، 2009 #829 اب کیا کیا جا سکتا ہے ویسے میں نے تو کبھی نسوار دیکھی بھی نہیں جو اسکی بو کا پتہ ہو
ابن سعید خادم ستمبر 17، 2009 #830 بٹیا رانی اچھی بات ہے ناں کہ آپ نے نہیں دیکھی۔ کوئی نعمت تھوڑی نہ ہے جو دکھنے سے رہ گئی۔
ملائکہ محفلین ستمبر 17، 2009 #831 ابن سعید نے کہا: بٹیا رانی اچھی بات ہے ناں کہ آپ نے نہیں دیکھی۔ کوئی نعمت تھوڑی نہ ہے جو دکھنے سے رہ گئی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پتہ ہے تو ہے
ابن سعید نے کہا: بٹیا رانی اچھی بات ہے ناں کہ آپ نے نہیں دیکھی۔ کوئی نعمت تھوڑی نہ ہے جو دکھنے سے رہ گئی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پتہ ہے تو ہے
ابن سعید خادم ستمبر 17، 2009 #837 چلئے ابھی تو آپ نے چ غائب کیا ہے کیا بھروسا کل کو مجھ سے ثبوت غآئب ہو جائے۔