طیارے میں جائیں پھر تو
محمدصابر محفلین ستمبر 8، 2009 #205 قینچی چلا رہا ہوں نیچے والے پیغام پر کبھی کبھی ہوتی ہیں صدیق کہ ہر وقت
الف عین لائبریرین ستمبر 8، 2009 #215 یہ کیا بات ہوئی۔۔۔ ہی الف بے کا تانا بانا ہے، ذہانت آزمانے کا نہیں جو پہیلیاں بوجھی جا رہی ہیں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 8، 2009 #216 اعجاز بھائی بات چیت کو آگے بڑھانے ہے، چاہے کسی بھی بہانے سے بڑھائیں۔
جیہ لائبریرین ستمبر 8، 2009 #220 تعجب ہے یہ دھاگہ دیر سے دیکھ رہی ہوں بہت بہت شکریہ بابا جانی۔ اور صابر صاحب۔ بابا جانی گبین اب شرارتیں کرنے لگا ہے۔ تنگ بھی بہت کرتا ہے ۔
تعجب ہے یہ دھاگہ دیر سے دیکھ رہی ہوں بہت بہت شکریہ بابا جانی۔ اور صابر صاحب۔ بابا جانی گبین اب شرارتیں کرنے لگا ہے۔ تنگ بھی بہت کرتا ہے ۔