زیادہ تو نہیں کھا لیا تو اتنے سست رو ھیںآج
ابن سعید خادم ستمبر 28، 2009 #264 صحیح کیا جو اتنی جلدی راز فاش کر دیا ورنہ میں تو کم و بیش بے ہوش ہونے والا تھا۔
ابن سعید خادم ستمبر 28، 2009 #266 طفل ہونے میں یہ مسئلہ ہے کہ کبھی کبھی پہلا حرف ٹائپ کرتے ہوئے چھوٹ جاتا ہے۔
خوشی محفلین ستمبر 28، 2009 #267 ظلم ھے یہ تو ، ایسے تو لفظ کچھ کا کچھ بنا جاتا ھے اگر میں نے لطف لکھا ہوتا تو
ابن سعید خادم ستمبر 28، 2009 #268 عین یہ مسئلہ کئی بار بڑھاپے میں بھی پیش آتا ہے ابھی حال ہی میں مجھ سے بھی ایسے ہی سرزد ہوا تھا۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 28، 2009 #274 لو جی اس میں کیا مشکل ہے، میں تو دفتر میں بھی قیلولہ کر لیتا ہوں۔
محمدصابر محفلین ستمبر 28، 2009 #275 مجھے تو کوئی دفتر میں قیلولہ نہیں کرنے دیتا۔ ادھر آنکھ لگی ادھر فون بجا
سید محمد نقوی محفلین ستمبر 28، 2009 #280 ارے، یہاں تو لوگ ایسے ہی جاب کرتے ہیں، بلکہ قیلولہ ہی کرتے ہیں سارا وقت