طوطا بھی آپ کا جملہ پڑھکر بڑا خوش ہوئی۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 22، 2009 #323 عین ممکن ہے تمہیں معلوم نہ ہو کہ طوطا بھی پٹھان ہی ہے، اس لیے ایسا بولتی ہے۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 22، 2009 #331 نہیں بھئ، وہ تو عمر کے ساتھ بڑھ گیا ہے۔ اور مصیبت یہ ہے کہ آج کل فریم چھوٹے ہو گئے ہیں۔ ننھے منے فریم میں بائ فوکل۔۔۔۔ !!
نہیں بھئ، وہ تو عمر کے ساتھ بڑھ گیا ہے۔ اور مصیبت یہ ہے کہ آج کل فریم چھوٹے ہو گئے ہیں۔ ننھے منے فریم میں بائ فوکل۔۔۔۔ !!
شمشاد لائبریرین اکتوبر 22، 2009 #333 ہمارے ہاں تو ہر حجم کے فریم مل جاتے ہیں۔ کہیے تو دو چار بھجوا دوں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 22، 2009 #335 ارے بھائی آپ بڑے حجم کا چشمہ لگا کر بڑے فریم کا رواج رائج کر دیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2009 #339 ٹھہر جائیں ذرا، مجھے حالات کا جائزہ لے لینے دیں کہ کب مناسب رہے گا۔