ضرور کہیں آپ کو مغالطہ ہوا ہے۔ الفاظ پر پابندی نہیں حروف کا معاملہ ہے۔
ابن سعید خادم اکتوبر 16، 2009 #21 ضرور کہیں آپ کو مغالطہ ہوا ہے۔ الفاظ پر پابندی نہیں حروف کا معاملہ ہے۔
ابن سعید خادم اکتوبر 16، 2009 #23 ظاہر ہے وہ حروف ایسے ہیں جو خال خال ہی لفظ کی ابتدا میں آتے ہیں مثلاً ڑ ژ ء
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 16، 2009 #26 فرق صرف اتنا ہے کہ مجھے آپ نے بتایا تو میرے لیے آپ ذہین ہی ہوئے نہ۔ اس میں غضب کی کونسی بات ہے۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 16، 2009 #30 لو اب بھی نہ سوئے بے چارہ سعود، ان کے رات کے تین تین بجے تک تو جاگتا رہتا ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 16، 2009 #32 ناں جاگیں اتنی دیر تک۔ یہ کوئی اچھی بات تو نہیں ہے کہ اتنی دیر تک جاگتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 16، 2009 #35 یہ بھی ٹھیک ہے جو آپ آ گئے ہیں۔ محفل آپ کے حوالے کہ میں جا رہا ہوں۔
ش شاہ حسین محفلین اکتوبر 16، 2009 #39 تیز رفتاری اس دھاگے کا شیوہ رہا ہے پر محسوس ہوتا ہے اس بار کچھ رفتار دھیمی ہے ۔