خیالوں کی عجیب دنیا سے کیسے نکلا جاسکتا ہے؟
ع عندلیب محفلین نومبر 1، 2009 #822 دو زوردار طماچے رسید کرئے گا خیالوں سے باہر حقیقی دنیا میں پہنچ جائنگے ۔
dxbgraphics محفلین نومبر 1، 2009 #824 عندلیب نے کہا: دو زوردار طماچے رسید کرئے گا خیالوں سے باہر حقیقی دنیا میں پہنچ جائنگے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں تو اپنی بات کر رہا تھا۔ اور ویسے بھی تشدد کی بجائے مذاکرات کا بھی راستہ اپنایا جاسکتا ہے دو زوردار طمانچوں سے میری پوری بتیسی باہر آجائے گی۔
عندلیب نے کہا: دو زوردار طماچے رسید کرئے گا خیالوں سے باہر حقیقی دنیا میں پہنچ جائنگے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں تو اپنی بات کر رہا تھا۔ اور ویسے بھی تشدد کی بجائے مذاکرات کا بھی راستہ اپنایا جاسکتا ہے دو زوردار طمانچوں سے میری پوری بتیسی باہر آجائے گی۔