ظاہر ہے سب کو اپنے اپنے کام کی فکر ہے۔ لیکن آپ بھی تھوڑی فکر کیجئے ترتیب کی۔
فہیم لائبریرین نومبر 5، 2009 #981 ظاہر ہے سب کو اپنے اپنے کام کی فکر ہے۔ لیکن آپ بھی تھوڑی فکر کیجئے ترتیب کی۔
اشتیاق علی لائبریرین نومبر 5، 2009 #982 عین ممکن ہے کہ سبھی یہاں لٹل اینجل بن کر آتے ہوں ۔ مطلب تھوڑا کام تھوڑا نیٹ۔
شمشاد لائبریرین نومبر 5، 2009 #989 میں آپ کو طریقہ بتا دیتا ہوں غصے کو قابو کرنے کا۔ ٹھنڈے پانی کا ایک گلاس پیئیں اور کھڑے ہوں تو بیٹھ جائیں، بیٹھے ہوں تو لیٹ جائیں۔ غصہ کافور ہو جائے گا۔
میں آپ کو طریقہ بتا دیتا ہوں غصے کو قابو کرنے کا۔ ٹھنڈے پانی کا ایک گلاس پیئیں اور کھڑے ہوں تو بیٹھ جائیں، بیٹھے ہوں تو لیٹ جائیں۔ غصہ کافور ہو جائے گا۔
اشتیاق علی لائبریرین نومبر 5، 2009 #990 نایاب مشورہ ہے آپ کا شمشاد بھائی۔ میرے خیال سے غصے کے علاج کے طورپر کسی کتاب میں سے میں نے بھی پڑھی تھی۔
نایاب مشورہ ہے آپ کا شمشاد بھائی۔ میرے خیال سے غصے کے علاج کے طورپر کسی کتاب میں سے میں نے بھی پڑھی تھی۔
ش شاہ حسین محفلین نومبر 6، 2009 #999 ثمر اس کا بھی ملنے چاہیے کہ یہ پیغام بھی ایک قدم آگے کی جانب لے چلا ہے