دال میں کچھ کالا لگتا ہے بار بار ٹکر ہوری ہے
الف عین لائبریرین اکتوبر 23، 2009 #388 صحیح کہا اشتیاق، اسی لئے ان ڈھائی گھنٹوں میں کوئی پیغام نہیں ہے۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 23، 2009 #390 طبیعت خراب بھی ہو سکتی ہے اگر ٹائم سے سویا نہ جائے یا کم سويا جائے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2009 #391 ظاہر ہے سونا تو بہت ضروری ہے لیکن اردو میں انگریزی کا ٹانکا اچھی بات نہیں ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2009 #393 غلطی تو پھر ہو گئی، لیکن اب املاء کی غلطی ہے۔ جاہ ایسے لکھتے ہیں۔