ضرور جناب ہونا بھی یہی چاہئے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 14، 2009 #437 ہنسی کے مارے لوٹ پوٹ ہوا جا رہا تھا میرا طوطا صدیق بھائی کی بات سن کر۔
ابن سعید خادم نومبر 14، 2009 #438 یہ خبر صدیق بھائی کے کانوںمیں پڑ گئی تو ان پر گھڑوں پانی پڑنے سے رہ جائے گا۔