لیکن واضح بات نہیں کی تھی۔
اشتیاق علی لائبریرین نومبر 16، 2009 #502 معلو م ہے ۔ مگر ناجانے کب اپنی بات کو واضح انداز میں کریں گے۔
ابن سعید خادم نومبر 16، 2009 #516 دیکھئے جب تک مجھے علم نہ ہو کہ یہ ہے کیا بلا تب تک ہوئی بھی تو مجھے پتا نہیں چلنے والا۔