حلوہ تو ضرور ہو گا کھانے کے آخر میں۔
الف عین لائبریرین نومبر 7، 2009 #46 رات بھر حلوہ لکایا وہ بھی کچا رہ گیا سب ’جناور‘ مر گئے، الو کا بچا رہ گیا
فہیم لائبریرین نومبر 7، 2009 #55 علم و ادب والے محترم قبلہ جناب سعود ابن سعید عرف چھکن میاں دہلی والے دکھائی نہیں دے رہے آج۔