ذومعنی باتیں نہ کریں اور صحیح سے بتا دیں آپ چاہتے کیا ہیں؟
ابن سعید خادم دسمبر 11، 2009 #418 میں بھی یہی سوچتا ہوں کہ دیکھتے دیکھتے میرا بڑھاپا بھی گزرا جا رہا ہے۔
عثمان رضا محفلین دسمبر 11، 2009 #419 نہیں پتہ چلتا زندگی اور ٹائم کا انسان آنے والے ٹائم پہ آس لگائے نکل جاتے ہے