عندلیپ اپیا کی آمد نہیں ہوئی کافی دنوں سے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 8، 2009 #64 قبلہ غبارے تو ہوتے ہی پھٹنے کے لیے ہیں۔ ان کی بھی زندگی پانی کے بلبلے جتنی ہی ہوتی ہے۔
خوشی محفلین دسمبر 8، 2009 #76 تکیے کی ٹیک لگا کےآرام سے بیٹھیں پریشانی کی ایسی کیا بات ھے سب ٹھیک ہو جائے گا
خوشی محفلین دسمبر 8، 2009 #78 ثوبیہ کو بھی یہی مشورہ دیا تھگا ایک دن مگر آپ کو خاص اس لئے کہا کہ آپ کو ٹ سے لفظتلاش کرنے میں دقت پیش نہ آئے
ثوبیہ کو بھی یہی مشورہ دیا تھگا ایک دن مگر آپ کو خاص اس لئے کہا کہ آپ کو ٹ سے لفظتلاش کرنے میں دقت پیش نہ آئے