پتہ نہیں اپیا ایسا کیوں سوچتی ہیں۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 24، 2009 #646 جلد یاد نہیں آ رہا ہے ،یہاں کسی نے محفل کا شجرہ لکھا تھا اسی میں دیکھ لیں ۔
ابن سعید خادم دسمبر 25، 2009 #647 چونکہ وہ شجرہ مکمل نہیں تھا بلکہ ایک مشورہ تھا اس لئے اس میں ملنے کا امکان کم ہے۔
ابن سعید خادم دسمبر 25، 2009 #649 خیر اس کی افادیت اور پلان ہی مکمل واضح نہیں تھا اس لئے اس پر کام نہیں ہوا تھا۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 25، 2009 #650 دال کا بڑا دیگچہ چولہے پر چڑھا دیا ہے۔ جتنے جی چاہے مہمان آ جائیں۔
نین کنول محفلین دسمبر 25، 2009 #655 شمشاد نے کہا: ز آتاہے روز کے آخر میں نہ کہ ذ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ز آتا ہے لکھنے کے بعد احساس ہو گیا تھا لیکن سوچا چھوڑو جانے دو اب بڑھاپے میں تو ایسی غلطیاں معافہیں
شمشاد نے کہا: ز آتاہے روز کے آخر میں نہ کہ ذ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ز آتا ہے لکھنے کے بعد احساس ہو گیا تھا لیکن سوچا چھوڑو جانے دو اب بڑھاپے میں تو ایسی غلطیاں معافہیں
شمشاد لائبریرین دسمبر 25، 2009 #660 صبح تک کیوں نہیں؟ ویسے تو جس وقت سوچا تھا اُسی وقت عمل کر لینا چاہیے تھا۔