ڈانٹ پڑے گی اگر دیوان غالب پڑھ لی تو۔
اشتیاق علی لائبریرین جنوری 4، 2010 #89 طہارت اور پاکيزگی اپنائیے۔ تجربہ تو نہیں ہے سیاست کا مگر دیکھ دیکھ کر تجربہ مل گیا ہے۔
اشتیاق علی لائبریرین جنوری 4، 2010 #91 عین ممکن ہے کہ آپ بھی ایسا ہی کرتے ہوں گے ۔ کیونکہ آنکھوں سے دیکھنے سے انسان زیادہ عبرت حاصل کرتا ہے بانسبت سننے کے۔
عین ممکن ہے کہ آپ بھی ایسا ہی کرتے ہوں گے ۔ کیونکہ آنکھوں سے دیکھنے سے انسان زیادہ عبرت حاصل کرتا ہے بانسبت سننے کے۔
اشتیاق علی لائبریرین جنوری 4، 2010 #94 قبلہ شمشاد بھائی آگے سے کھجل اور خجل ہی لکھوں گا ۔ البتہ میں نے پنجابی میں لکھا تھا ناں کھجل کھواری۔
اشتیاق علی لائبریرین جنوری 4، 2010 #96 گیت گنگنانا اچھا لگتا ہے۔ چلو بھئی کھجل ہو یا خجل مطلب تو سمجھ میں آتا ہے ناں۔ بس سمجھنے کی بات ہے ۔ البتہ شمشاد بھائی کا کہا ہم نہ مانیں یہ کہاں یہ لکھا ہے ۔ آئند ہ خجل نہیں ہوا کریں گے۔
گیت گنگنانا اچھا لگتا ہے۔ چلو بھئی کھجل ہو یا خجل مطلب تو سمجھ میں آتا ہے ناں۔ بس سمجھنے کی بات ہے ۔ البتہ شمشاد بھائی کا کہا ہم نہ مانیں یہ کہاں یہ لکھا ہے ۔ آئند ہ خجل نہیں ہوا کریں گے۔
اشتیاق علی لائبریرین جنوری 4، 2010 #98 مجھے ایسا کیوں لگ رہا ہے کہ اس دھاگے میں اب میں اکیلا رہ گیا ہوں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 4، 2010 #99 نہیں آپ اکیلے نہیں ہیں اس دھاگے میں۔ اور بھی اراکین ہیں اس دھاگے میں۔