گویا اب مجھے سو جانا چاہئے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 28، 2010 #985 وہ آپ کی مرضی، کرسی پر سونا چاہتے ہیں تو سو جائیں۔ لیکن اگر سوتے میں گر گئے تو؟؟؟؟
الف عین لائبریرین جنوری 28، 2010 #988 اب تو اٹھنے کا وقت ہو گیا سعود؟ ورجینیا میں وقت ہیوسٹن سے کتنا آگے پیچھے ہے؟
شمشاد لائبریرین جنوری 28، 2010 #990 بیس منٹ ہوئے ہیں چھ بج کر، وہ بھی شام کے۔ آپ کے ہاں کیا وقت ہوا ہے۔
ابن سعید خادم جنوری 28، 2010 #994 ثابت ہوا کہ آپ میری ٹانگ کھینچنا چاہتے ہیں۔ تبھی تو خرد کو خر پڑھ رہے ہیں۔
ابن سعید خادم جنوری 28، 2010 #1,000 خیر یہ واقعہ کب پیش آیا؟ آپ نے بھابھی کی آمد کی اطلاع بھی نہیں دی ہمیں