تشکر جناب، شب بخیر اوہ سوری صبح بخیر:)
شمشاد لائبریرین جنوری 5، 2010 #143 ثاقب بھائی نے پکوڑے بھجوائے ہیں۔ میں تو چائے کے ساتھ پکوڑے کھانے جا رہا ہوں۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین جنوری 5، 2010 #150 زیادہ نہیں تھوڑا لیکن جب سے یہاں آیا ہوں نہیں پیا آپ کہاں ہوتے ہیں کافی عرصے سے کوئی رابطہ نہیں کوئی فون بھی نہیں کیا آپ نے
زیادہ نہیں تھوڑا لیکن جب سے یہاں آیا ہوں نہیں پیا آپ کہاں ہوتے ہیں کافی عرصے سے کوئی رابطہ نہیں کوئی فون بھی نہیں کیا آپ نے
ابن سعید خادم جنوری 5، 2010 #152 زیادہ ذ سے بھی لکھتے ہیں کیا؟ ویسے محترم کا کوئی نمبر ہی نہیں ہے میرے پاس تو فون کہاں کروں؟
خرم شہزاد خرم لائبریرین جنوری 5، 2010 #153 سر جی کام چلانا تھا اس لیے ذ ہی لکھ دیا فون کا تو میں نے وجی بھائی کو کہا تھا کہ انھوں نے کافی دفعہ فون کیا ہے مجھے آپ اپنا نمبر دے دیں ہم فون کر لیںگے آپ کو
سر جی کام چلانا تھا اس لیے ذ ہی لکھ دیا فون کا تو میں نے وجی بھائی کو کہا تھا کہ انھوں نے کافی دفعہ فون کیا ہے مجھے آپ اپنا نمبر دے دیں ہم فون کر لیںگے آپ کو
خرم شہزاد خرم لائبریرین جنوری 5، 2010 #156 ص سے کیا لکھوں خیر شمشاد بھائی سے رابطہ رہتا ہے وہ تو دل کے جانی ہیں اب رابطہ صرف ان سے رہتا ہے جو رابطہ رکھنا چاہتے ہیں
ص سے کیا لکھوں خیر شمشاد بھائی سے رابطہ رہتا ہے وہ تو دل کے جانی ہیں اب رابطہ صرف ان سے رہتا ہے جو رابطہ رکھنا چاہتے ہیں
خرم شہزاد خرم لائبریرین جنوری 5، 2010 #157 ضروری تو نہیں شمشادبھائی کہ میں آپ کو روز فون کروں لیکن یہ ایک فون والا الزام ہے مجھ پر
خرم شہزاد خرم لائبریرین جنوری 5، 2010 #159 ظاہر ہے سر ہر بار فون میں ہی کرتا ہوں جناب نے ایک دفعہ ایس ایم ایس کیا ہے اور وہ بھی پاکستان کے میچ پر جو بحث ہوئی تھی
ظاہر ہے سر ہر بار فون میں ہی کرتا ہوں جناب نے ایک دفعہ ایس ایم ایس کیا ہے اور وہ بھی پاکستان کے میچ پر جو بحث ہوئی تھی