لو جی رات میں سوئیں نہیں تو اور کیا کریں؟
ع عندلیب محفلین فروری 2، 2010 #291 ٹھیک سے سمجھ لیجئے دوپہر کے کھانے کے بعد تھوڑی دیرآرام کرنے سےصحت ٹھیک رہتی ہے ۔
ابن سعید خادم فروری 2، 2010 #300 روز روز ان کی دادی کو اپیا ہی سنبھالیں گی؟ کبھی شمشا بھائی کو بھی موقع ملنا چاہئے۔