زور سے ڈانٹ بھی تو نہیں کھلاتے۔
ابن سعید خادم فروری 22، 2010 #965 ضرور کوئی تحقیق ہوئی ہوگی ورنہ اپیا ایسا نہیں کہتیں۔ ویسے بھی اپیا کے پیغامات 6000 سے زائد ہو گئے۔
شمشاد لائبریرین فروری 24، 2010 #974 کبھی کے دن بڑے کبھی کی راتیں بڑی شکر ہے ق سے لکھا، ش سے لکھنے کی باری نہ تھی۔
ع عندلیب محفلین فروری 24، 2010 #980 ہاں درست فرمایا آپ نے لیکن کبھی کبھی کسی کسی کے لئےوطن میں رہنا بھی دشوار ہو جاتا ہے ۔